Dr. Allama Muhammad Iqbal is the national poet of Pakistan. He was born on 9th November, 1877. This blog is about the life and poetry of Allama Iqbal. This Blog has the poerty of Iqbal in Urdu, Roman Urdu and English translation.

Thursday 27 September 2012

Jawanon Ko Meri Aah e Sehar De

15:34:00
جوانوں کو مری آہ سحر دے جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہيں بچوں کو بال و پر دے خدايا ! آرزو ميری يہی ہے مرا نور بصيرت عام کر دے

Khird Se..

15:33:00
خرد سے راہرو روشن بصر ہے خرد سے راہرو روشن بصر ہے خرد کيا ہے ، چراغ رہ گزر ہے درون خانہ ہنگامے ہيں کيا کيا چراغ رہ گزر کو کيا خبر ہے

Chaman Main Rakht..

15:32:00
چمن ميں رخت گل شبنم سے تر ہے چمن ميں رخت گل شبنم سے تر ہے سمن ہے ، سبزہ ہے ، باد سحر ہے مگر ہنگامہ ہو سکتا نہيں گرم يہاں کا لالہ بے سوز ...

Khudi Ke Zor Se..

15:31:00
خودی کے زور سے دنيا پہ چھا جا خودی کے زور سے دنيا پہ چھا جا مقام رنگ و بو کا راز پا جا برنگ بحر ساحل آشنا رہ کف ساحل سے دامن کھينچتا جا

Muhabbat Ka Junoon Baki Nahi Hai

15:31:00
محبت کا جنوں باقی نہيں ہے محبت کا جنوں باقی نہيں ہے مسلمانوں ميں خوں باقی نہيں ہے صفيں کج ، دل پريشاں ، سجدہ بے ذوق کہ جذب اندروں باقی ن...

Tera Johar Hai..

15:30:00
تراجوہر ہے نوری ، پاک ہے تو ترا جوہر ہے نوری ، پاک ہے تو فروغ ديدۂ افلاک ہے تو ترے صيد زبوں افرشتہ و حور کہ شاہين شہ لولاک ہے تو

Tere Seenay Main Dum Hai..

15:29:00
ترے سينے ميں دم ہے ، دل نہيں ہے ترے سينے ميں دم ہے ، دل نہيں ہے ترا دم گرمی محفل نہيں ہے گزر جا عقل سے آگے کہ يہ نور چراغ راہ ہے ، منزل ...

Sawar Naka o Mahmal Nahi..

15:28:00
سوار ناقہ و محمل نہيں ميں سوار ناقہ و محمل نہيں ميں نشان جادہ ہوں ، منزل نہيں ميں مری تقدير ہے خاشاک سوزی فقط بجلی ہوں ميں ، حاصل نہيں م...

Wo Mera Ronik Mehfil..

15:27:00
وہ ميرا رونق محفل کہاں ہے وہ ميرا رونق محفل کہاں ہے مری بجلی ، مرا حاصل کہاں ہے مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں ميں خدا جانے مقام دل کہاں ہے

Jamal Ishq o Masti..

15:26:00
جمال عشق و مستی نے نوازی جمال عشق و مستی نے نوازی جلال عشق و مستی بے نيازی کمال عشق و مستی ظرف حيدر زوال عشق و مستی حرف رازی

Nigah Ulji Hui Hai..

15:25:00
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو ميں نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو ميں خرد کھوئی گئی ہے چار سو ميں نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی ميںاللہ ھواماں شاي...

Khudi Ki Jalwaton Main..

15:25:00
خودی کی جلوتوں ميں مصطفائی خودی کي جلوتوں ميں مصطفائی خودی کی خلوتوں ميں کبريائی زمين و آسمان و کرسی و عرش خودی کی زد ميں ہے ساری خدائی

Na Momin Hai Na Momin..

15:24:00
نہ مومن ہے نہ مومن کی اميری نہ مومن ہے نہ مومن کی اميری رہا صوفی ، گئي روشن ضميری خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ نہيں ممکن اميری بے فقيری

Tera Andesha AFLaaki..

15:23:00
ترا انديشہ افلاکی نہيں ہے ترا انديشہ افلاکی نہيں ہے تری پرواز لولاکی نہيں ہے يہ مانا اصل شاہينی ہے تيری تری آنکھوں ميں بے باکی نہيں ہے

Her ik Zarray Main Hai..

15:22:00
ہر اک ذرے ميں ہے شايد مکيں دل ہر اک ذرے ميں ہے شايد مکيں دل اسی جلوت ميں ہے خلوت نشيں دل اسير دوش و فردا ہے و ليکن غلام گردش دوراں نہيں ...

Koi Dekhay To Meri..

15:21:00
کوئی ديکھے تو ميری نے نوازی کوئی ديکھے تو ميری نے نوازی نفس ہندی ، مقام نغمہ تازی نگہ آلودہ انداز افرنگ طبيعت غزنوی ، قسمت ايازی

Arab Ke Soz Main..

15:20:00
عرب کے سوز ميں ساز عجم ہے عرب کے سوز ميں ساز عجم ہے حرم کا راز توحيد امم ہے تہی وحدت سے ہے انديشہ غرب کہ تہذيب فرنگی بے حرم ہے

Yaqeen Misl e Khaleel..

15:19:00
يقيں ، مثل خليل آتش نشينی يقيں ، مثل خليل آتش نشينی يقيں ، اللہ مستی ، خود گزينی سن ، اے تہذيب حاضر کے گرفتار غلامی سے بتر ہے بے يقينی

Preshan Karobar Aashnai

15:18:00
پريشاں کاروبار آشنائی پريشاں کاروبار آشنائی پريشاں تر مری رنگيں نوائی کبھی ميں ڈھونڈتا ہوں لذت وصل خوش آتا ہے کبھی سوز جدائی

Khudi Ki Khalwaton Main..

15:18:00
خودی کی خلوتوں ميں گم رہا ميں خودی کی خلوتوں ميں گم رہا ميں خدا کے سامنے گويا نہ تھا ميں نہ ديکھا آنکھ اٹھا کر جلوہ دوست قيامت ميں تماشا...

Makani Hun Ke Azad..

15:16:00
مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں جہاں بيں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں وہ اپنی لامکانی ميں رہيں مست مجھے اتنا بتا ديں م...

Zulam Behr Main Kho Kr..

15:15:00
ظلام بحر ميں کھو کر سنبھل جا ظلام بحر ميں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا ، پيچ کھا کھا کر بدل جا نہيں ساحل تری قسمت ميں اے موج ابھر کر جس طرف چا...

Rah o Rasm..

15:14:00
رہ و رسم حرم نا محرمانہ رہ و رسم حرم نا محرمانہ کليسا کی ادا سوداگرانہ تبرک ہے مرا پيراہن چاک نہيں اہل جنوں کا يہ زمانہ

Shaoor o Hosh o Khard Ka..

12:59:00
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجيب شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجيب مقام شوق ميں ہيں سب دل و نظر کے رقيب ميں جانتا ہوں جماعت کا حشر کيا...

Kamal Josh e Junoon Main Raha..

12:58:00
کمال جوش جنوں ميں رہا ميں گرم طواف کمال جوش جنوں ميں رہا ميں گرم طواف خدا کا شکر ، سلامت رہا حرم کا غلاف يہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے ليے ...

Faqr Ke Hain Mojzaat..

12:57:00
فقر کے ہيں معجزات تاج و سرير و سپاہ فقر کے ہيں معجزات تاج و سرير و سپاہ فقر ہے ميروں کا مير ، فقر ہے شاہوں کا شاہ علم کا مقصود ہے پاکی عق...

Hai Yaad Mujhe Nukta..

12:56:00
ہے ياد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ ہے ياد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ دنيا نہيں مردان جفاکش کے ليے تنگ چيتے کا جگر چاہيے ، شاہيں کا تجسس جی سکت...

Thaa Jahan Madrssa..

12:56:00
تھا جہاں مدرسہ شيری و شاہنشاہی تھا جہاں مدرسہ شيری و شاہنشاہی آج ان خانقہوں ميں ہے فقط روباہی نظر آئی نہ مجھے قافلہ سالاروں ميں وہ شبانی ...

Kho Na Ja Is..

12:55:00
کھو نہ جا اس سحروشام ميں اے صاحب ہوش کھو نہ جا اس سحروشام ميں اے صاحب ہوش اک جہاں اور بھی ہے جس ميں نہ فردا ہے نہ دوش کس کو معلوم ہے ہنگا...

Her Ik Muqam Se..

12:54:00
ہر اک مقام سے آگے گزر گيا مہ نو ہر اک مقام سے آگے گزر گيا مہ نو کمال کس کو ميسر ہوا ہے بے تگ و دٔو! نفس کے زور سے وہ غنچہ وا ہوا بھی تو کيا...

Her Ik Muqam Se..

12:54:00
ہر اک مقام سے آگے گزر گيا مہ نو ہر اک مقام سے آگے گزر گيا مہ نو کمال کس کو ميسر ہوا ہے بے تگ و دٔو! نفس کے زور سے وہ غنچہ وا ہوا بھی تو ک...

Meri Nawa Se Huway Zinda..

12:53:00
مری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامی مری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامی ديا ہے ميں نے انھيں ذوق آتش آشامی حرم کے پاس کوئی اعجمی ہے زمزمہ سنج کہ...

Garm Faghan Hai Jars..

12:52:00
گرم فغاں ہے جرس ، اٹھ کہ گيا قافلہ گرم فغاں ہے جرس ، اٹھ کہ گيا قافلہ وائے وہ رہرو کہ ہے منتظر راحلہ ! تيری طبيعت ہے اور ، تيرا زمانہ ہے ...

Ne Mohra Baqi..

12:51:00
نے مہرہ باقی ، نے مہرہ بازی نے مہرہ باقی ، نے مہرہ بازی جيتا ہے رومی ، ہارا ہے رازی روشن ہے جام جمشيد اب تک شاہی نہيں ہے بے شيشہ بازی دل ...

Ki HAQ Se Frishton Ne..

12:51:00
کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی گستاخ ہے ، کرتا ہے فطرت کی حنا بندی خاکی ہے مگر اس کے انداز ہيں افلاک...

Karen Ge Ahal e Nazar Taza..

12:49:00
کريں گے اہل نظر تازہ بستياں آباد کريں گے اہل نظر تازہ بستياں آباد مری نگاہ نہيں سوئے کوفہ و بغداد يہ مدرسہ ، يہ جواں ، يہ سرور و رعنائی ا...

Fitrat Ne Na Bakhsha Mujhe..

12:48:00
فطرت نے نہ بخشا مجھے انديشہ چالاک فطرت نے نہ بخشا مجھے انديشہ چالاک رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک وہ خاک کہ ہے جس کا جنوں صيقل ادراک وہ...

Na Takht o TaaJ Main..

12:47:00
نہ تخت و تاج ميں ، نے لشکر و سپاہ ميں ہے نہ تخت و تاج ميں ، نے لشکر و سپاہ ميں ہے جو بات مرد قلندر کی بارگاہ ميں ہے صنم کدہ ہے جہاں اور م...

Yun Hath Aata Nahi..

12:46:00
يوں ہاتھ نہيں آتا وہ گوہر يک دانہ يوں ہاتھ نہيں آتا وہ گوہر يک دانہ يک رنگی و آزادی اے ہمت مردانہ يا سنجر و طغرل کا آئين جہاں گيری يا مرد...

Huwa Na Zor Se Is Ke..

12:45:00
ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گريباں چاک ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گريباں چاک اگرچہ مغربيوں کا جنوں بھی تھا چالاک مئے يقيں سے ضمير حيات ہے پرسو...

Raha Na Halqa E Sufi Main...

12:44:00
رہا نہ حلقہ صوفی ميں سوز مشتاقی رہا نہ حلقہ صوفی ميں سوز مشتاقی فسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی خراب کوشک سلطان و خانقاہ فقير فغاں کہ تخت و...

Hadsa Jo Abhi Perda e AFlaak..

12:43:00
حادثہ وہ جو ابھی پردہ افلاک ميں ہے حادثہ وہ جو ابھی پردہ افلاک ميں ہے عکس اس کا مرے آئينہ ادراک ميں ہے نہ ستارے ميں ہے ، نے گردش افلاک مي...

Maktubon Main Kaheen..

12:42:00
مکتبوں ميں کہيں رعنائی افکار بھی ہے؟ مکتبوں ميں کہيں رعنائی افکار بھی ہے؟ خانقاہوں ميں کہيں لذت اسرار بھی ہے؟ منزل راہرواں دور بھی ، دشوا...

Khudi Ho ILm Se Mehkam..

12:41:00
خودی ہو علم سے محکم تو غيرت جبريل خودی ہو علم سے محکم تو غيرت جبريل اگر ہو عشق سے محکم تو صور اسرافيل عذاب دانش حاضر سے باخبر ہوں ميں کہ ...

Dhoond Raha Hai Frang..

12:40:00
ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عيش جہاں کا دوام فرانس ميں لکھے گئے ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عيش جہاں کا دوام ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عيش جہاں کا دوام وائے تمنائ...

Sitaron Se Aagay Jahan Aur Bhi Hain

12:34:00
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں تہی ، زندگی سے نہيں يہ فضائيں يہاں سينکڑوں ک...

Taza Phir Danish e Hazir...

12:33:00
تازہ پھر دانش حاضر نے کيا سحر قديم تازہ پھر دانش حاضر نے کيا سحر قديم گزر اس عہد ميں ممکن نہيں بے چوب کليم عقل عيار ہے ، سو بھيس بنا ليتی...

Yeh Peeran e Kaleesa O Harm..

12:32:00
يہ پيران کليسا و حرم ، اے وائے مجبوری يہ پيران کليسا و حرم ، اے وائے مجبوری صلہ ان کی کدوی کاوش کا ہے سينوں کی بے نوری يقيں پيدا کر اے نا...

Fitrat Ko Khard Ke Rubroo Kr

12:31:00
فطرت کو خرد کے روبرو کر فطرت کو خرد کے روبرو کر تسخير مقام رنگ و بو کر تو اپنی خودی کو کھو چکا ہے کھوئی ہوئی شے کی جستجو کر تاروں کی فضا ...

Na Ho Tughyan e Mushtaqi To..

12:30:00
نہ ہو طغيان مشتاقی تو ميں رہتا نہيں باقی نہ ہو طغيان مشتاقی تو ميں رہتا نہيں باقی کہ ميری زندگی کيا ہے ، يہی طغيان مشتاقی مجھے فطرت نوا پ...

Mujhe Aah o Faghan..

12:28:00
مجھے آہ و فغان نيم شب کا پھر پيام آيا مجھے آہ و فغان نيم شب کا پھر پيام آيا تھم اے رہرو کہ شايد پھر کوئی مشکل مقام آيا ذرا تقدير کی گہرائ...

Jab Ishq Sikhata Hai Aadaab..

11:35:00
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہيں غلاموں پر اسرار شہنشاہی عطار ہو ، رومی ہو ، رازی ہو ، غزالی ہو ...

Khard Mandon Se Kia Pochun Ke...

11:34:00
خردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميری ابتدا کيا ہے خردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميری ابتدا کيا ہے کہ ميں اس فکر ميں رہتا ہوں ، ميری انتہا کيا ہے خو...

Aijaaz Hai Kisi Ka Ya Gardish e Zamana

11:33:00
اعجاز ہے کسی کا يا گردش زمانہ اعجاز ہے کسی کا يا گردش زمانہ ٹوٹا ہے ايشيا ميں سحر فرنگيانہ تعمير آشياں سے ميں نے يہ راز پايا اہل نوا کے ح...

Her Cheez Hai Mehav e Khud Numai

11:31:00
ہر چيز ہے محو خود نمائی  ہر چيز ہے محو خود نمائی ہر ذرہ شہيد کبريائی بے ذوق نمود زندگی ، موت تعمير خودی ميں ہے خدائی رائی زور خودی سے پربت...

Her Shay Musafir Her Cheez Rahi

11:30:00
ہر شے مسافر ، ہر چيز راہی ہر شے مسافر ، ہر چيز راہی کيا چاند تارے ، کيا مرغ و ماہی تو مرد ميداں ، تو مير لشکر نوری حضوری تيرے سپاہی کچھ ق...

Tu a Aseer Makan lamakan se Door Nahi

11:26:00
تو اے اسير مکاں! لامکاں سے دور نہيں تو اے اسير مکاں! لامکاں سے دور نہيں وہ جلوہ گاہ ترے خاک داں سے دور نہيں وہ مرغزار کہ بيم خزاں نہيں جس...

Na Tu Zameen Ke Liay..

11:25:00
نہ تو زميں کے ليے ہے نہ آسماں کے ليے نہ تو زميں کے ليے ہے نہ آسماں کے ليے جہاں ہے تيرے ليے ، تو نہيں جہاں کے ليے يہ عقل و دل ہيں شرر شعلہ...

Khird Ke Pas Khabr Ke..

11:21:00
خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہيں خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہيں ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہيں ہر اک مقام سے آگے مقام ہے تيرا حيا...

Tuesday 25 September 2012

Mere Kohistan Tujhe Chor Kr...

12:49:00
ميرے کہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں ميرے کہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں تيري چٹانوں ميں ہے ميرے اب و جد کي خاک روز ازل سے ہے تو منزل شاہي...

Haqeeqat Azli Hai Raqabat Aqwaam

12:48:00
حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام نگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ تو خودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ ہو کہ اس کا ...

Teri Dua Se Qaza To Badl Nahi Sakti

12:45:00
تري دعا سے قضا تو بدل نہيں سکتي تري دعا سے قضا تو بدل نہيں سکتي مگر ہے اس سے يہ ممکن کہ تو بدل جائے تري خودي ميں اگر انقلاب ہو پيدا عجب ...

Kia Cahrkh Kaj Ro..

12:43:00
کيا چرخ کج رو ، کيا مہر ، کيا ماہ کيا چرخ کج رو ، کيا مہر ، کيا ماہ سب راہرو ہيں واماندہ راہ کڑکا سکندر بجلي کي مانند تجھ کو خبر ہے اے م...

Yeh Mudrssa Yeh Khail Yeh..

12:40:00
يہ مدرسہ يہ کھيل يہ غوغائے روارو يہ مدرسہ يہ کھيل يہ غوغائے روارو اس عيش فراواں ميں ہے ہر لحظہ غم نو وہ علم نہيں ، زہر ہے احرار کے حق مي...

Jo Aalim Aijad Main Hai..

12:37:00
جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد ہر دور ميں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ تقليد سے ناکارہ نہ کر اپني خودي کو ک...

Ishq Teenat Main Fromaya..

12:32:00
عشق طينت ميں فرومايہ نہيں مثل ہوس عشق طينت ميں فرومايہ نہيں مثل ہوس پر شہباز سے ممکن نہيں پرواز مگس يوں بھي دستور گلستاں کو بدل سکتے ہيں...

Wohi Jawan Hai Qabeelay..

12:31:00
وہي جواں ہے قبيلے کي آنکھ کا تارا وہي جواں ہے قبيلے کي آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ ، ضرب ہے کاري اگر ہو جنگ تو شيران غاب سے بڑھ کر...

Jis Ke Perto Se Munawar..

12:30:00
جس کے پرتو سے منور رہي تيري شب دوش جس کے پرتو سے منور رہي تيري شب دوش پھر بھي ہو سکتا ہے روشن وہ چراغ خاموش مرد بے حوصلہ کرتا ہے زمانے ک...

La Deeni O La Teeni..

12:29:00
لا ديني و لاطيني ، کس پيچ ميں الجھا تو لا ديني و لاطيني ، کس پيچ ميں الجھا تو دارو ہے ضعيفوں کا 'لاغالب الا ھو' صياد معاني کو يو...

Mujh Ko To Yeh Dunya Nazar Aati Hai..

12:28:00
مجھ کو تو يہ دنيا نظر آتي ہے دگرگوں مجھ کو تو يہ دنيا نظر آتي ہے دگرگوں معلوم نہيں ديکھتي ہے تيري نظر کيا ہر سينے ميں اک صبح قيامت ہے نم...

Be Jurrat Rindana Per Ishq...

12:26:00
بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي بےجرات رندانہ ہر عشق ہے روباہي بازو ہے قوي جس کا ، وہ عشق يداللہي جو سختي منزل کو سامان سفر سمجھے اے وائ...

Adam Ka Zameer Is Ki Haqeeqat..

12:25:00
آدم کا ضمير اس کي حقيقت پہ ہے شاہد آدم کا ضمير اس کي حقيقت پہ ہے شاہد مشکل نہيں اے سالک رہ ! علم فقيري فولاد کہاں رہتا ہے شمشير کے لائق ...

Qomon Ke Liay Moat Hai..

12:24:00
قوموں کے ليے موت ہے مرکز سے جدائی قوموں کے ليے موت ہے مرکز سے جدائي ہو صاحب مرکز تو خودي کيا ہے ، خدائي جو فقر ہوا تلخي دوراں کا گلہ مند...

Aag Is Ki Phoonk Deti Hai..

12:22:00
آگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کو آگ اس کي پھونک ديتي ہے برنا و پير کو لاکھوں ميں ايک بھي ہو اگر صاحب يقيں ہوتا ہے کوہ و دشت ميں پيدا...

Yeh Nukta Khoob Kaha..

12:21:00
يہ نکتہ خوب کہا شير شاہ سوري نے يہ نکتہ خوب کہا شير شاہ سوري نے کہ امتياز قبائل تمام تر خواري عزيز ہے انھيں نام وزيري و محسود ابھي يہ خل...

Nigah Wo Nahi Jo Surkh o Zard..

12:19:00
نگاہ وہ نہيں جو سرخ و زرد پہچانے نگاہ وہ نہيں جو سرخ و زرد پہچانے نگاہ وہ ہے کہ محتاج مہر و ماہ نہيں فرنگ سے بہت آگے ہے منزل مومن قدم اٹ...

Fitrat Ke Maqasid Ki Krta Hai..

12:16:00
فطرت کے مقاصد کي کرتا ہے نگہباني يا بندہ صحرائي يا مرد کہستاني دنيا ميں محاسب ہے تہذيب فسوں گر کا ہے اس کي فقيري ميں سرمايہ سلطاني يہ حس...

Mashrik o Maghrib

12:10:00
مشرق و مغرب يہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقليد وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوری نہ مشرق اس سے بری ہے ، نہ مغرب اس سے بری جہاں ميں عام ہے قلب...

Falasteeni Arab Se

12:09:00
فلسطينی عرب سے زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے تری دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميں فرنگ کی رگ...

Ghulamon Ki Namaz

12:08:00
غلاموں کي نماز ترکي وفد ہلال احمر لاہور ميں کہا مجاہد ترکي نے مجھ سے بعد نماز طويل سجدہ ہيں کيوں اس قدر تمھارے امام وہ سادہ مرد مجاہد ، ...

Nafsiat e Ghulami

12:07:00
نفسيات غلامی سخت باريک ہيں امراض امم کے اسباب کھول کر کہيے تو کرتا ہے بياں کوتاہي دين شيري ميں غلاموں کے امام اور شيوخ ديکھتے ہيں فقط اک...

Siasi Paishwa

12:06:00
سياسي پيشوا اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کي جہاں ميں صفت عنکبوت...

Shaam o Falasteen(Palestine)

12:05:00
شام و فلسطين رندان فرانسيس کا ميخانہ سلامت پر ہے م ے گلرنگ سے ہر شيشہ حلب کا ہے خاک فلسطيں پہ يہودي کا اگر حق ہسپانيہ پر حق نہيں کيوں اہ...

Jamiat Aqwaam

12:04:00
جمعيت اقوام بيچاري کئي روز سے دم توڑ رہي ہے ڈر ہے خبر بد نہ مرے منہ سے نکل جائے تقدير تو مبرم نظر آتي ہے وليکن پيران کليسا کي دعا يہ ہے ...

Aik Behri Qazzak aur Sikandar

12:03:00
ايک بحری قزاق اور سکندر سکندر صلہ تيرا تري زنجير يا شمشير ہے ميري کہ تيري رہزني سے تنگ ہے دريا کي پہنائي قزاق سکندر ! حيف ، تو اس کو جوا...

Naseehat

12:01:00
نصيحت اک لرد فرنگي نے کہا اپنے پسر سے منظر وہ طلب کر کہ تري آنکھ نہ ہو سير بيچارے کے حق ميں ہے يہي سب سے بڑا ظلم برے پہ اگر فاش کريں قاع...

Daam e Tehzeeb

12:01:00
دام تہذيب اقبال کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار يہ پير کليسا کي کرامت ہے کہ اس نے بجلي کے چراغوں سے منور کي...

La Deen Siasat

12:00:00
لادين سياست جو بات حق ہو ، وہ مجھ سے چھپي نہيں رہتي خدا نے مجھ کو ديا ہے دل خبير و بصير مري نگاہ ميں ہے يہ سياست لا ديں کنيز اہرمن و دوں...

Intdaab

11:59:00
انتداب کہاں فرشتہ تہذيب کي ضرورت ہے نہيں زمانہ حاضر کو اس ميں دشواري جہاں قمار نہيں ، زن تنک لباس نہيں جہاں حرام بتاتے ہيں شغل مے خواري ...

Gilah

11:58:00
گلہ معلوم کسے ہند کي تقدير کہ اب تک بيچارہ کسي تاج کا تابندہ نگيں ہے دہقاں ہے کسي قبر کا اگلا ہوا مردہ بوسيدہ کفن جس کا ابھي زير زميں ہے...

Masooleni

11:57:00
مسولينی اپنے مشرقي اور مغربي حريفوں سے کيا زمانے سے نرالا ہے مسوليني کا جرم بے محل بگڑا ہے معصومان يورپ کا مزاج ميں پھٹکتا ہوں تو چھلني ...

Europe aur suria

11:56:00
يورپ اور سوريا فرنگيوں کو عطا خاک سوريا نے کيا نبي عفت و غم خواري و کم آزاري صلہ فرنگ سے آيا ہے سوريا کے ليے مے و قمار و ہجوم زنان بازار...

Jamhuriat

11:55:00
جمہوريت اس راز کو اک مرد فرنگي نے کيا فاش ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہيں کرتے جمہوريت اک طرز حکومت ہے کہ جس ميں بندوں کو گن...

Sultani Javaid

11:54:00
سلطاني جاويد غواص تو فطرت نے بنايا ہے مجھے بھي ليکن مجھے اعماق سياست سے ہے پرہيز فطرت کو گوارا نہيں سلطاني جاويد ہر چند کہ يہ شعبدہ بازي...

Jamiat Aqwam e Mashrik

11:53:00
جمعيت اقوام مشرق پاني بھي مسخر ہے ، ہوا بھي ہے مسخر کيا ہو جو نگاہ فلک پير بدل جائے ديکھا ہے ملوکيت افرنگ نے جو خواب ممکن ہے کہ اس خواب ...

Iblees Ka Ferman Apne Siasi ...

11:52:00
ابليس کا فرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام لا کر برہمنوں کو سياست کے پيچ ميں زناريوں کو دير کہن سے نکال دو وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہيں ...

Abi Seenia

11:51:00
ابي سينيا - 1935 18 اگست يورپ کے کرگسوں کو نہيں ہے ابھي خبر ہے کتني زہر ناک ابي سينيا کي لاش ہونے کو ہے يہ مردہ ديرينہ قاش قاش تہذيب کا ...

Ahal e Misr Se

11:50:00
اہل مصر سے خود ابوالہول نے يہ نکتہ سکھايا مجھ کو وہ ابوالہول کہ ہے صاحب اسرار قديم دفعتہً جس سے بدل جاتي ہے تقدير امم ہے وہ قوت کہ حريف ...

Ghulamon Ke Liay

11:49:00
غلاموں کے ليے حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو ہوتے ہيں پختہ...

Khawajgi

11:48:00
خواجگی دور حاضر ہے حقيقت ميں وہي عہد قديم اہل سجادہ ہيں يا اہل سياست ہيں امام اس ميں پيري کي کرامت ہے نہ ميري کا ہے زور سينکڑوں صديوں سے...

Siasat Afrang

11:47:00
سياست افرنگ تري حريف ہے يارب سياست افرنگ مگر ہيں اس کے پجاري فقط امير و رئيس بنايا ايک ہي ابليس آگ سے تو نے بنائے خاک سے اس نے دو صد ہزا...

Mashrik

11:46:00
مشرق مري نوا سے گريبان لالہ چاک ہوا نسيم صبح ، چمن کي تلاش ميں ہے ابھي نہ مصطفي نہ رضا شاہ ميں نمود اس کي کہ روح شرق بدن کي تلاش ميں ہے ا...

Aaj aur Kal

11:46:00
آج اور کل وہ کل کے غم و عيش پہ کچھ حق نہيں رکھتا جو آج خود افروز و جگر سوز نہيں ہے وہ قوم نہيں لائق ہنگامہ فردا جس قوم کي تقدير ميں امرو...

Balshveek Roos

11:44:00
بلشويک روس روش قضائے الہي کي ہے عجيب و غريب خبر نہيں کہ ضمير جہاں ميں ہے کيا بات ہوئے ہيں کسر چليپا کے واسطے مامور وہي کہ حفظ چليپا کو ج...

Nafsiat Ghulami

11:37:00
نفسيات غلامی شاعر بھي ہيں پيدا ، علما بھي ، حکما بھي خالي نہيں قوموں کي غلامي کا زمانہ مقصد ہے ان اللہ کے بندوں کا مگر ايک ہر ايک ہے گو ...

Europe aur Yahood

11:36:00
يورپ اور يہود يہ عيش فراواں ، يہ حکومت ، يہ تجارت دل سينہ بے نور ميں محروم تسلي تاريک ہے افرنگ مشينوں کے دھويں سے يہ وادي ايمن نہيں شايا...

Munasib

11:34:00
مناصب ہوا ہے بندئہ مومن فسوني افرنگ اسي سبب سے قلندر کي آنکھ ہے نم ناک ترے بلند مناصب کي خير ہو يارب کہ ان کے واسطے تو نے کيا خودي کو ہل...

Khushamad

11:34:00
خوشامد ميں کار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد دستور نيا ، اور نئے دور ک...

Inqilab

11:33:00
انقلاب نہ ايشيا ميں نہ يورپ ميں سوز و ساز حيات خودي کي موت ہے يہ ، اور وہ ضمير کي موت دلوں ميں ولولہ انقلاب ہے پيدا قريب آگئي شايد جہان ...

Karl Marx Ki Awaz

11:31:00
کارل مارکس کی آواز يہ علم و حکمت کي مہرہ بازي ، يہ بحث و تکرار کي نمائش نہيں ہے دنيا کو اب گوارا پرانے افکار کي نمائش تري کتابوں ميں اے ...

Ishtrakiat

11:30:00
اشتراکيت قوموں کي روش سے مجھے ہوتا ہے يہ معلوم بے سود نہيں روس کي يہ گرمي رفتار انديشہ ہوا شوخي افکار پہ مجبور فرسودہ طريقوں سے زمانہ ہوا ...

Saturday 22 September 2012

Raqas

23:59:00
رقص چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہن صلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشا...

Zabat

23:58:00
ضبط طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی يہ نکتہ پير دانا نے مجھے خلوت ميں سمجھايا کہ ہے ضبط فغاں شي...

Shair

23:57:00
شعر ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل وہ شعر کہ پيغام حيات ابدي ہے يا نغمہ جبريل ہے يا بانگ سرافي...

Zoaq e Nazar

23:56:00
ذوق نظر خودي بلند تھي اس خوں گرفتہ چيني کي کہا غريب نے جلاد سے دم تعزير ٹھہر ٹھہر کہ بہت دل کشا ہے يہ منظر ذرا ميں ديکھ تو لوں تاب ناکي ...

Moseeqi

23:54:00
موسيقی وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں نوا کو کرتا ہے موج نفس سے زہر آلود وہ نے نواز کہ جس کا ضمير...

Aijaad e Ma'ani

23:52:00
ايجاد معاني ہر چند کہ ايجاد معاني ہے خدا داد کوشش سے کہاں مرد ہنر مند ہے آزاد خون رگ معمار کي گرمي سے ہے تعمير ميخانہ حافظ ہو کہ بتخانہ ...

Aalim e Nu

23:51:00
عالم نو زندہ دل سے نہيں پوشيدہ ضمير تقدير خواب ميں ديکھتا ہے عالم نو کی تصوير اور جب بانگ اذاں کرتي ہے بيدار اسے کرتا ہے خواب ميں ديکھي ...

Mard e Bazurg

23:50:00
مرد بزرگ فرت بھي عميق ، اس کي محبت بھي عميقاس کي ن قہر بھي اس کا ہے اللہ کے بندوں پہ شفيق پرورش پاتا ہے تقليد کي تاريکي ميں ہے مگر اس کي...

Hunr wraan e Hind

23:49:00
ہنروران ہند عشق و مستي کا جنازہ ہے تخيل ان کا ان کے انديشہ تاريک ميں قوموں کے مزار موت کي نقش گري ان کے صنم خانوں ميں زندگي سے ہنر ان بر...

Shair e Ajam

23:47:00
شعر عجم ہے شعر عجم گرچہ طرب ناک و دل آويز اس شعر سے ہوتي نہيں شمشير خودي تيز افسردہ اگر اس کي نوا سے ہو گلستاں بہتر ہے کہ خاموش رہے مرغ ...

Shayer

23:45:00
شاعر مشرق کے نيستاں ميں ہے محتاج نفس نے شاعر ! ترے سينے ميں نفس ہے کہ نہيں ہے تاثير غلامي سے خودي جس کي ہوئي نرم اچھي نہيں اس قوم کے حق ...

Fawarah

23:44:00
فوارہ يہ آبجو کي رواني ، يہ ہمکناري خاک مري نگاہ ميں ناخوب ہے يہ نظارہ ادھر نہ ديکھ ، ادھر ديکھ اے جوان عزيز بلند زور دروں سے ہوا ہے فوا...

Sarood o Haraam

23:43:00
سرود حرام نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے فقيہ شہر کہ ہے محرم ح...

Sarood o Hilal

23:42:00
سرود حلال کھل تو جاتا ہے مغني کے بم و زير سے دل نہ رہا زندہ و پائندہ تو کيا دل کي کشود ہے ابھي سينہ افلاک ميں پنہاں وہ نوا جس کي گرمي سے...

Musawir

23:40:00
مصور کس درجہ يہاں عام ہوئي مرگ تخيل ہندي بھي فرنگي کا مقلد ، عجمي بھي مجھ کو تو يہي غم ہے کہ اس دور کے بہزاد کھو بيٹھے ہيں مشرق کا سرور ...

Jalal o Jamal

23:39:00
جلال و جمال مرے ليے ہے فقط زور حيدري کافي ترے نصيب فلاطوں کي تيزي ادراک مري نظر ميں يہي ہے جمال و زيبائي کہ سر بسجدہ ہيں قوت کے سامنے اف...

Mirza Baidal

23:38:00
مرزا بيدل ہے حقيقت يا مري چشم غلط بيں کا فساد يہ زميں، يہ دشت ، يہ کہسار ، يہ چرخ کبود کوئي کہتا ہے نہيں ہے ، کوئي کہتاہے کہ ہے کيا خبر ...

Jiddat

23:36:00
جدت ديکھے تو زمانے کو اگر اپني نظر سے افلاک منور ہوں ترے نور سحر سے خورشيد کرے کسب ضيا تيرے شرر سے ظاہر تري تقدير ہو سيمائے قمر سے دريا ...

Rumi

23:35:00
رومی غلط نگر ہے تري چشم نيم باز اب تک ترا وجود ترے واسطے ہے راز اب تک ترا نياز نہيں آشنائے ناز اب تک کہ ہے قيام سے خالي تري نماز اب تک گ...

Khaqani

23:34:00
خاقانی وہ صاحب 'تحفہ العراقين ارباب نظر کا قرہ العين ہے پردہ شگاف اس کا ادراک پردے ہيں تمام چاک در چاک خاموش ہے عالم معاني 'کہتا ...

Subah Chaman

23:32:00
صبح چمن پھول شايد تو سمجھتي تھي وطن دور ہے ميرا اے قاصد افلاک! نہيں ، دور نہيں ہے شبنم ہوتا ہے مگر محنت پرواز سے روشن يہ نکتہ کہ گردوں س...

Fanoon e Lateefah

23:29:00
فنون لطيفہ اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے ليکن جو شے کي حقيقت کو نہ ديکھے ، وہ نظر کيا مقصود ہنر سوز حيات ابدي ہے يہ ايک نفس يا دو نفس مثل شر...

Iqbal

23:28:00
اقبال فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی مشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش حلاج کی ليکن يہ روايت ہے کہ آخر اک مرد قلندر نے کيا راز خ...

Makhlookat Hunr

23:28:00
مخلوقات ہنر ہے يہ فردوس نظر اہل ہنر کي تعمير فاش ہے چشم تماشا پہ نہاں خانہ ذات نہ خودي ہے ، نہ جہان سحر و شام کے دور زندگاني کي حريفانہ ...

Ahraam e Misr

23:27:00
اہرام مصر س دشت جگر تاب کي خاموش فضا ميں فطرت نے فقط ريت کے ٹيلے کيے تعمير اہرام کي عظمت سے نگوں سار ہيں افلاک کس ہاتھ نے کھينچي ابدےت کي...

Naseem o Shabnum

23:25:00
نسيم و شبنم نسيم انجم کي فضا تک نہ ہوئي ميري رسائي کرتي رہي ميں پيرہن لالہ و گل چاک مجبور ہوئي جاتي ہوں ميں ترک وطن پر بے ذوق ہيں بلبل کي...

Sarood

23:24:00
سرود آيا کہاں سے نالہ نے ميں سرود مے اصل اس کي نے نواز کا دل ہے کہ چوب نے دل کيا ہے ، اس کي مستي و قوت کہاں سے ہے کيوں اس کي اک نگاہ الٹ...

Wajood

23:23:00
وجود اے کہ ہے زير فلک مثل شرر تيري نمود کون سمجھائے تجھے کيا ہيں مقامات وجود گر ہنر ميں نہيں تعمير خودي کا جوہر وائے صورت گري و شاعري و ...

Ghazal

23:22:00
غزل دريا ميں موتي ، اے موج بے باک ساحل کي سوغات ! خاروخس و خاک ميرے شرر ميں بجلي کے جوہر ليکن نيستاں تيرا ہے نم ناک تيرا زمانہ ، تاثير ت...

Ahal e Hunr Se

23:22:00
اہل ہنر سے مہر و مہ و مشتري ، چند نفس کا فروغ عشق سے ہے پائدار تيري خودي کا وجود تيرے حرم کا ضمير اسود و احمر سے پاک ننگ ہے تيرے ليے سرخ...

Nigah e Shoq

23:20:00
نگاہ شوق يہ کائنات چھپاتي نہيں ضمير اپنا کہ ذرے ذرے ميں ہے ذوق آشکارائي کچھ اور ہي نظر آتا ہے کاروبار جہاں نگاہ شوق اگر ہو شريک بينائي ا...

Umeed

23:19:00
اميد مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں اگرچہ ميں نہ سپاہي ہوں نے امير جنود مجھے خبر نہيں يہ شاعري ہے يا کچھ اور عطا ہوا ہے مجھے ذکر و فکر ...

Shuaa e Umeed

23:18:00
شعاع اميد (1) سورج نے ديا اپني شعاعوں کو يہ پيغام دنيا ہے عجب چيز ، کبھي صبح کبھي شام مدت سے تم آوارہ ہو پہنائے فضا ميں بڑھتي ہي چلي جات...

Tiatar

23:17:00
تياتر تري خودي سے ہے روشن ترا حريم وجود حيات کيا ہے ، اسي کا سرور و سوز و ثبات بلند تر مہ و پرويں سے ہے اسي کا مقام اسي کے نور سے پيدا ہ...

Masjid Quwat ul ISLAM

23:16:00
مسجد قوت الاسلام ہے مرے سينہ بے نور ميں اب کيا باقي 'لاالہ' مردہ و افسردہ و بے ذوق نمود چشم فطرت بھي نہ پہچان سکے گي مجھ کو کہ ا...