Tera Johar Hai..

Tags

تراجوہر ہے نوری ، پاک ہے تو



ترا جوہر ہے نوری ، پاک ہے تو
فروغ ديدۂ افلاک ہے تو
ترے صيد زبوں افرشتہ و حور
کہ شاہين شہ لولاک ہے تو


EmoticonEmoticon