Koi Dekhay To Meri..

Tags

کوئی ديکھے تو ميری نے نوازی



کوئی ديکھے تو ميری نے نوازی
نفس ہندی ، مقام نغمہ تازی
نگہ آلودہ انداز افرنگ
طبيعت غزنوی ، قسمت ايازی


EmoticonEmoticon