Tera Andesha AFLaaki..

Tags

ترا انديشہ افلاکی نہيں ہے



ترا انديشہ افلاکی نہيں ہے
تری پرواز لولاکی نہيں ہے
يہ مانا اصل شاہينی ہے تيری
تری آنکھوں ميں بے باکی نہيں ہے


EmoticonEmoticon