خوشامد
ميں کار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن
ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز
کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد
دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز
معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت
کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز
ميں کار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن
ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز
کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد
دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز
معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت
کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز
3 comments:
nice
Where is essay?😬
اقبال بڑا اپدیشک ھے۔ من باتوں میں موہ لیتا ہے
Post a Comment