Siasat

Tags

سياست



اس کھيل ميں تعيين مراتب ہے ضروري
شاطر کي عنايت سے تو فرزيں ، ميں پيادہ

بيچارہ پيادہ تو ہے اک مہرئہ ناچيز
فرزيں سے بھي پوشيدہ ہے شاطر کا ارادہ


EmoticonEmoticon