Faqar

Tags

فقر



اک فقر سکھاتا ہے صےاد کو نخچيري
اک فقر سے کھلتے ہيں اسرار جہاں گيري
اک فقر سے قوموں ميں مسکيني و دلگيري
اک فقر سے مٹي ميں خاصيت اکسيري

اک فقر ہے شبري ، اس فقر ميں ہے ميري
ميراث مسلماني ، سرمايہء شبيري


EmoticonEmoticon