Khudi

Tags

خودي



خودي کو نہ دے سيم و زر کے عوض
نہيں شعلہ ديتے شرر کے عوض
يہ کہتا ہے فردوسي ديدہ ور
عجم جس کے سرمے سے روشن بصر

''ز بہر درم تند و بدخو مباش
تو بايد کہ باشي ، درم گو مباش


EmoticonEmoticon