Khudai Ihtemaam..

Tags

خدائی اہتمام خشک و تر ہے



خدائی اہتمام خشک و تر ہے
خداوندا! خدائی درد سر ہے
وليکن بندگی ، استغفراللہ
يہ درد سر نہيں ، درد جگر ہے


EmoticonEmoticon