Dam Arif Naseem..

Tags

دم عارف نسيم صبح دم ہے



دم عارف نسيم صبح دم ہے
اسی سے ريشہ معنی ميں نم ہے
اگر کوئی شعيب آئے ميسر
شبانی سے کليمی دو قدم ہے


EmoticonEmoticon