عقل و دل
ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کی
باہر نہيں کچھ عقل خدا داد کی زد سے
عالم ہے غلام اس کے جلال ازلی کا
اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے
ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کی
باہر نہيں کچھ عقل خدا داد کی زد سے
عالم ہے غلام اس کے جلال ازلی کا
اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے
No comments:
Post a Comment