Mulla a Harm

Tags

ملائے حرم



عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو
تری نگہ سے ہے پوشيدہ آدمی کا مقام

تری نماز ميں باقی جلال ہے، نہ جمال
تری اذاں ميں نہيں ہے مری سحر کا پيام


EmoticonEmoticon