Shair Aur Khchar

Tags

شير اور خچر



شير

ساکنان دشت و صحرا ميں ہے تو سب سے الگ
کون ہيں تيرے اب و جد ، کس قبيلے سے ہے تو؟

خچر

ميرے ماموں کو نہيں پہچانتے شايد حضور
شاہي اصطبل کي آبرووہ صبا رفتار ،

ماخوذ ازجرمن


EmoticonEmoticon