Kaha Iqbal Ne Sheikh e Harm Se

Tags

کہا اقبال نے شيخ حرم سے



کہا اقبال نے شيخ حرم سے
تہ محراب مسجد سو گيا کون
ندا مسجد کی ديواروں سے آئي
فرنگی بت کدے ميں کھو گيا کون؟


EmoticonEmoticon