Hakeemi Na Muslimani Khudi Ki

Tags

حکيمی، نامسلمانی خودی کی



حکيمی ، نامسلمانی خودی کی
کليمی ، رمز پنہانی خودی کی
تجھے گر فقر و شاہی کا بتا دوں
غريبی ميں نگہبانی خودی کی


EmoticonEmoticon