Europe

Tags

يورپ



تاک ميں بيٹھے ہيں مدت سے يہودي سودخوار
جن کي روباہي کے آگے ہيچ ہے زور پلنگ
خود بخود گرنے کو ہے پکے ہوئے پھل کي طرح
ديکھيے پڑتا ہے آخر کس کي جھولي ميں فرنگ


ماخوذاز نطشہ


EmoticonEmoticon