Lahore o Karachi

Tags

لاہور و کراچی



نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور
موت کيا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر
ان شہيدوں کی ديت اہل کليسا سے نہ مانگ
قدر و قيمت ميں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر

آہ! اے مرد مسلماں تجھے کيا ياد نہيں
حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر


EmoticonEmoticon