Aurat

Tags

عورت



وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ
اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں

شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي
کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں

مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن
اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں


EmoticonEmoticon