سوار ناقہ و محمل نہيں ميں
سوار ناقہ و محمل نہيں ميں
نشان جادہ ہوں ، منزل نہيں ميں
مری تقدير ہے خاشاک سوزی
فقط بجلی ہوں ميں ، حاصل نہيں ميں
سوار ناقہ و محمل نہيں ميں
نشان جادہ ہوں ، منزل نہيں ميں
مری تقدير ہے خاشاک سوزی
فقط بجلی ہوں ميں ، حاصل نہيں ميں
No comments:
Post a Comment