شب معراج
اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات
رہ يک گام ہے ہمت کے ليے عرش بريں
کہہ رہی ہے يہ مسلمان سے معراج کی رات
اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات
رہ يک گام ہے ہمت کے ليے عرش بريں
کہہ رہی ہے يہ مسلمان سے معراج کی رات
No comments:
Post a Comment