Dr. Allama Muhammad Iqbal is the national poet of Pakistan. He was born on 9th November, 1877. This blog is about the life and poetry of Allama Iqbal. This Blog has the poerty of Iqbal in Urdu, Roman Urdu and English translation.

Wednesday 24 October 2012

Hazrat Insan

01:30:00
حضرت انسان جہاں ميں دانش و بينش کي ہے کس درجہ ارزاني کوئي شے چھپ نہيں سکتي کہ يہ عالم ہے نوراني کوئي ديکھے تو ہے باريک فطرت کا حجاب اتنا نم...

Hazrat Insan

01:30:00
حضرت انسان جہاں ميں دانش و بينش کي ہے کس درجہ ارزاني کوئي شے چھپ نہيں سکتي کہ يہ عالم ہے نوراني کوئي ديکھے تو ہے باريک فطرت کا حجاب اتنا ...

Hussain Ahmed

01:29:00
حسين احمد عجم ہنوز نداند رموز ديں، ورنہ ز ديوبند حسين احمد! ايں چہ بوالعجبي است سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است چہ بے خبر ز مقام محمد ع...

Tuesday 23 October 2012

Sir Akbar Haideri

01:39:00
سر اکبرحيدري، صدر اعظم حيدر آباد دکن کے نام سر اکبرحيدري، صدر اعظم حيدر آباد دکن کے نام 'يوم اقبال' کے موقع پر توشہ خانہ حضور نظ...

Khud Agahi..

01:30:00
خود آگاہي   خود آگاہی نے سکھلا دی ہے جس کو تن فراموشی حرام آئی ہے اس مرد مجاہد پر زرہ پوشی

Hajat Nahi A Khita Gul...

01:28:00
حاجت نہيں اے خطہ گل شرح و بياں کي حاجت نہيں اے خطہ گل شرح و بياں کي تصوير ہمارے دل پر خوں کي ہے لالہ تقدير ہے اک نام مکافات عمل کا ديتے ...

Zameer e Maghrib Hi Tajirana..

01:27:00
ضمير مغرب ہے تاجرانہ، ضمير مشرق ہے راہبانہ ضمير مغرب ہے تاجرانہ، ضمير مشرق ہے راہبانہ وہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ، يہاں بدلتا نہيں زمانہ کن...

Chay Kafirana Qumar...

01:26:00
چہ کافرانہ قمار حيات مي بازي چہ کافرانہ قمار حيات مي بازي کہ با زمانہ بسازي بخود نمي سازي دگر بمدرسہ ہائے حرم نمي بينم دل جنيد و نگاہ غز...

Dagargun Hai Jahan In Ke Zor e Amal Se

01:24:00
دگرگوں جہاں ان کے زور عمل سے دگرگوں جہاں ان کے زور عمل سے بڑے معرکے زندہ قوموں نے مارے منجم کي تقويم فردا ہے باطل گرے آسماں سے پرانے ستا...

Tamam Arif o Aami Khudi Se Bagana

01:23:00
تمام عارف و عامي خودي سے بيگانہ تمام عارف و عامي خودي سے بيگانہ کوئي بتائے يہ مسجد ہے يا کہ ميخانہ يہ راز ہم سے چھپايا ہے مير واعظ نے...

Azaad Ki Rug..

01:22:00
آزاد کي رگ سخت ہے مانند رگ سنگ آزاد کي رگ سخت ہے مانند رگ سنگ محکوم کي رگ نرم ہے مانند رگ تاک محکوم کا دل مردہ و افسردہ و نوميد آزاد کا ...

Khula jb Chaman Main Kutab Khana e Gul

01:21:00
کھلا جب چمن ميں کتب خانہء گل کھلا جب چمن ميں کتب خانہء گل نہ کام آيا ملا کو علم کتابي متانت شکن تھي ہوائے بہاراں غزل خواں ہوا پيرک اندرا...

Rindon Ko Bhi Maloom Hain...

01:18:00
رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفی کے کمالات رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات ہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات خود گيري و خودداري و گل...

Duraj Ki Perwaz Main...

01:17:00
دراج کي پرواز ميں ہے شوکت شاہيں دراج کي پرواز ميں ہے شوکت شاہيں حيرت ميں ہے صياد، يہ شاہيں ہے کہ دراج! ہر قوم کے افکار ميں پيدا ہے تل...

Aaj Wo Kashmir Hai Mahkoom...

01:15:00
آج وہ کشمير ہے محکوم و مجبور و فقير آج وہ کشمير ہے محکوم و مجبور و فقير کل جسے اہل نظر کہتے تھے ايران صغير سينہء افلاک سے اٹھتي ہے آہ...

Pani Tere Chashmon Ka...

01:12:00
پاني ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سيماب پاني ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سيماب مرغان سحر تيري فضاؤں ميں ہيں بيتاب اے وادي لولاب گر صاحب ہنگامہ نہ ہو...

Meri Shaakh..

01:10:00
مري شاخ امل کا ہے ثمر کيا مري شاخ امل کا ہے ثمر کيا تري تقدير کي مجھ کو خبر کيا کلي گل کي ہے محتاج کشود آج نسيم صبح فردا پر نظر کيا

Fraghat De Isay Kar e Jahan Se

01:09:00
فراغت دے اسے کار جہاں سے فراغت دے اسے کار جہاں سے کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے ہوا پيری سے شيطاں کہنہ انديش گناہ تازہ تر لائے کہاں سے

Dgargun Aalim Shaam o Sehar Kr

01:08:00
دگرگوں عالم شام و سحر کر دگرگوں عالم شام و سحر کر جہان خشک و تر زير و زبر کر رہے تيری خدائی داغ سے پاک مرے بے ذوق سجدوں سے حذر کر

Ghreebi Main Yun Mahsood Ameeri

01:06:00
غريبی ميں ہوں محسود اميری غريبی ميں ہوں محسود اميری کہ غيرت مند ہے ميری فقيری حذر اس فقر و درويشی سے، جس نے مسلماں کو سکھا دی سر بزيری

Khird Ki Tang Damani Se Feryad

01:05:00
خرد کی تنگ دامانی سے فرياد خرد کی تنگ دامانی سے فرياد تجلی کی فراوانی سے فرياد گوارا ہے اسے نظارئہ غير نگہ کی نا مسلمانی سے فرياد

Kaha Iqbal Ne Sheikh e Harm Se

01:04:00
کہا اقبال نے شيخ حرم سے کہا اقبال نے شيخ حرم سے تہ محراب مسجد سو گيا کون ندا مسجد کی ديواروں سے آئي فرنگی بت کدے ميں کھو گيا کون؟

Kohan Hungama...

01:03:00
کہن ہنگامہ ہائے آرزو سرد کہن ہنگامہ ہائے آرزو سرد کہ ہے مرد مسلماں کا لہو سرد بتوں کو ميری لادينی مبارک کہ ہے آج آتش 'اللہ ھو، سرد

Sunday 21 October 2012

Hadees Banda e Momin Dil Aawaiz

00:37:00
حديث بندئہ مومن دل آويز حديث بندئہ مومن دل آويز جگر پر خوں، نفس روشن، نگہ تيز ميسر ہو کسے ديدار اس کا کہ ہے وہ رونق محفل کم آميز

Tameez Khar o Gul Se Aashkara

00:36:00
تميز خار و گل سے آشکارا تميز خار و گل سے آشکارا نسيم صبح کی روشن ضميری حفاظت پھول کی ممکن نہيں ہے اگر کانٹے ميں ہو خوئے حريری

Na Kr Zikr Firak o Aashnai

00:35:00
نہ کر ذکر فراق و آشنائی نہ کر ذکر فراق و آشنائی کہ اصل زندگی ہے خود نمائی نہ دريا کا زياں ہے، نے گہر کا دل دريا سے گوہر کی جدائی

Tere Derya Main Toofan...

00:34:00
ترے دريا ميں طوفاں کيوں نہيں ہے ترے دريا ميں طوفاں کيوں نہيں ہے خودی تيری مسلماں کيوں نہيں ہے عبث ہے شکوئہ تقدير يزداں تو خود تقدير يزدا...

Khird Dekhay Agar Dil Ki Nagah Se

00:33:00
خرد ديکھے اگر دل کی نگہ سے خرد ديکھے اگر دل کی نگہ سے جہاں روشن ہے نور 'لا الہ' سے فقط اک گردش شام و سحر ہے اگر ديکھيں فروغ مہر ...

Kabhi Derya Se Misl Moj Ubhar Kr

00:32:00
کبھي دريا سے مثل موج ابھر کر کبھی دريا سے مثل موج ابھر کر کبھی دريا کے سينے ميں اتر کر کبھی دريا کے ساحل سے گزر کر مقام اپنی خودی کا فاش...

Aawaz e Ghaib

00:30:00
آواز غيب آتي ہے دم صبح صدا عرش بريں سے کھويا گيا کس طرح ترا جوہر ادراک! کس طرح ہوا کند ترا نشتر تحقيق ہوتے نہيں کيوں تجھ سے ستاروں کے جگ...

Masood Marhoom

00:29:00
مسعود مرحوم يہ مہر و مہ، يہ ستارے يہ آسمان کبود کسے خبر کہ يہ عالم عدم ہے يا کہ وجود خيال جادہ و منزل فسانہ و افسوں کہ زندگي ہے سراپا رح...

Dozkhi Ki Munajat

00:28:00
دوزخي کی مناجات اس دير کہن ميں ہيں غرض مند پجاري رنجيدہ بتوں سے ہوں تو کرتے ہيں خدا ياد پوجا بھي ہے بے سود، نمازيں بھي ہيں بے سود قسمت ہ...

Mazool Shahenshah

00:27:00
معزول شہنشاہ ہو مبارک اس شہنشاہ نکو فرجام کو جس کي قرباني سے اسرار ملوکيت ہيں فاش 'شاہ' ہے برطانوي مندر ميں اک مٹي کا بت جس کو ک...

Aalim Barzakh

00:26:00
عالم برزخ مردہ اپني قبر سے کيا شے ہے، کس امروز کا فردا ہے قيامت اے ميرے شبستاں کہن! کيا ہے قيامت؟ قبر اے مردئہ صد سالہ! تجھے کيا نہيں مع...

Tasveer o Musavir

00:24:00
تصوير و مصور تصوير کہا تصوير نے تصوير گر سے نمائش ہے مري تيرے ہنر سے وليکن کس قدر نا منصفي ہے کہ تو پوشيدہ ہو ميري نظر سے! مصور گراں ہے ...

Budhay Baloch Ki Naseehat Betay Ko

00:23:00
بڈھے بلوچ کي نصيحت بيٹے کو ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارا اس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا جس سمت ميں چاہے صفت سيل رواں چل وادي يہ ...

Iblees Ki Majlis e Shura 1936

00:19:00
ابليس کي مجلس شوري 1936ء ابليس يہ عناصر کا پرانا کھيل، يہ دنيائے دوں ساکنان عرش اعظم کي تمناؤں کا خوں! اس کي بربادي پہ آج آمادہ ہے وہ کار...

Tuesday 16 October 2012

Qitah - Kal Apne Mureedon Se Kaha..

15:39:00
قطعہ- کل اپنے مريدوں سے کہا پير مغاں نے کل اپنے مريدوں سے کہا پير مغاں نے قيمت ميں يہ معني ہے درناب سے دہ چند زہراب ہے اس قوم کے حق ميں ...

Qitah - Fitrat Meri..

15:38:00
قطعہ- فطرت مري مانند نسيم سحري ہے فطرت مري مانند نسيم سحري ہے رفتار ہے ميري کبھي آہستہ ، کبھي تيز پہناتا ہوں اطلس کي قبا لالہ و گل کو کر...

Cheunti aur Uqab

15:37:00
چيونٹی اورعقاب چيونٹی ميں پائمال و خوار و پريشان و دردمند تيرا مقام کيوں ہے ستاروں سے بھي بلند؟ عقاب تو رزق اپنا ڈھونڈتي ہے خاک راہ ميں م...

Shair Aur Khchar

15:36:00
شير اور خچر شير ساکنان دشت و صحرا ميں ہے تو سب سے الگ کون ہيں تيرے اب و جد ، کس قبيلے سے ہے تو؟ خچر ميرے ماموں کو نہيں پہچانتے شايد حضور...

Aazadi a Afkaar

15:35:00
آزادی افکار جو دوني فطرت سے نہيں لائق پرواز اس مرغک بيچارہ کا انجام ہے افتاد ہر سينہ نشيمن نہيں جبريل اميں کا صیادہر فکر نہيں طائر فردوس...

Europe

15:34:00
يورپ تاک ميں بيٹھے ہيں مدت سے يہودي سودخوار جن کي روباہي کے آگے ہيچ ہے زور پلنگ خود بخود گرنے کو ہے پکے ہوئے پھل کي طرح ديکھيے پڑتا ہے آ...

Mahir e Nafsiat Se

15:33:00
ماہر نفسيات سے جرات ہے تو افکار کي دنيا سے گزر جا ہيں بحر خودي ميں ابھي پوشيدہ جزيرے کھلتے نہيں اس قلزم خاموش کے اسرار جب تک تو اسے ضرب ...

Haroon Ki Aakhri Naseehat

15:33:00
ہارون کی آخری نصيحت ہاروں نے کہا وقت رحيل اپنے پسر سے جائے گا کبھي تو بھي اسي راہ گزر سے پوشيدہ ہے کافر کي نظر سے ملک الموت ليکن نہيں پو...

Baghi Mureed

15:32:00
باغی مريد ہم کو تو ميسر نہيں مٹي کا ديا بھي گھر پير کا بجلي کے چراغوں سے ہے روشن شہري ہو، دہاتي ہو، مسلمان ہے سادہ مانند بتاں پجتے ہيں ک...

Shaheen

15:31:00
شاہيں کيا ميں نے اس خاک داں سے کنارا جہاں رزق کا نام ہے آب و دانہ بياباں کي خلوت خوش آتي ہے مجھ کو ازل سے ہے فطرت مري راہبانہ نہ باد بہا...

Falsafi

15:31:00
فلسفی بلند بال تھا ، ليکن نہ تھا جسور و غيور حکيم سر محبت سے بے نصيب رہا پھرا فضاؤں ميں کرگس اگرچہ شاہيں وار شکار زندہ کي لذت سے بے نصيب...

Sheikh Maktab Se

15:30:00
شيخ مکتب سے شيخ مکتب ہے اک عمارت گر جس کي صنعت ہے روح انساني نکتہء دلپذير تيرے ليے کہہ گيا ہے حکيم قاآني ''پيش خورشيد بر مکش ديو...

Perwaz

15:29:00
پرواز کہا درخت نے اک روز مرغ صحرا سے ستم پہ غم کدئہ رنگ و بو کي ہے بنياد خدا مجھے بھي اگر بال و پر عطا کرتا شگفتہ اور بھي ہوتا يہ عالم ا...

Lahoo

15:28:00
لہو اگر لہو ہے بدن ميں تو خوف ہے نہ ہراس اگر لہو ہے بدن ميں تو دل ہے بے وسواس جسے ملا يہ متاع گراں بہا ، اس کو نہ سيم و زر سے محبت ہے ، ...

Iblees Ki Arz Gudasht

15:28:00
ابليس کي عرضداشت کہتا تھا عزازيل خداوند جہاں سے پرکالہء آتش ہوئي آدم کي کف خاک! جاں لاغر و تن فربہ و ملبوس بدن زيب دل نزع کي حالت ميں ، ...

Khanqah

15:27:00
خانقاہ رمز و ايما اس زمانے کے ليے موزوں نہيں اور آتا بھي نہيں مجھ کو سخن سازي کا فن 'قم باذن اللہ' کہہ سکتے تھے جو ، رخصت ہوئے خ...

Judai

15:26:00
جدائی سورج بنتا ہے تار زر سے دنيا کے ليے ردائے نوري عالم ہے خموش و مست گويا ہر شے کو نصيب ہے حضوري دريا ، کہسار ، چاند تارے کيا جانيں فر...

Khudi

15:25:00
خودي خودي کو نہ دے سيم و زر کے عوض نہيں شعلہ ديتے شرر کے عوض يہ کہتا ہے فردوسي ديدہ ور عجم جس کے سرمے سے روشن بصر ''ز بہر درم تن...

Faqar

15:25:00
فقر اک فقر سکھاتا ہے صےاد کو نخچيري اک فقر سے کھلتے ہيں اسرار جہاں گيري اک فقر سے قوموں ميں مسکيني و دلگيري اک فقر سے مٹي ميں خاصيت اکسي...

Siasat

15:24:00
سياست اس کھيل ميں تعيين مراتب ہے ضروري شاطر کي عنايت سے تو فرزيں ، ميں پيادہ بيچارہ پيادہ تو ہے اک مہرئہ ناچيز فرزيں سے بھي پوشيدہ ہے شا...

Punjab Ke Peerzadon Se

15:24:00
پنچاب کےپيرزادوں سے حاضر ہوا ميں شيخ مجدد کي لحد پر وہ خاک کہ ہے زير فلک مطلع انوار اس خاک کے ذروں سے ہيں شرمندہ ستارے اس خاک ميں پوشيدہ...

Cinema

15:23:00
سنيما وہي بت فروشي ، وہي بت گري ہے سنيما ہے يا صنعت آزري ہے وہ صنعت نہ تھي ، شيوئہ کافري تھا يہ صنعت نہيں ، شيوئہ ساحري ہے وہ مذہب تھا ا...

Abul ala Mua'ri

15:22:00
ابوالعلامعری کہتے ہيں کبھي گوشت نہ کھاتا تھا معري پھل پھول پہ کرتا تھا ہميشہ گزر اوقات اک دوست نے بھونا ہوا تيتر اسے بھيجا شايد کہ وہ شا...

Haal o Muqam

15:21:00
حال ومقام دل زندہ و بيدار اگر ہو تو بتدريج بندے کو عطا کرتے ہيں چشم نگراں اور احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ ہر لحظہ ہے سالک کا زماں ...

Tatari Ka Khawab

15:20:00
تاتاري کا خواب کہيں سجادہ و عمامہ رہزن کہيں ترسا بچوں کي چشم بے باک! ردائے دين و ملت پارہ پارہ قبائے ملک و دولت چاک در چاک! مرا ايماں تو...

Khush Hal Khan Ki Wasiat

15:20:00
خوشحال خاں کي وصيت قبائل ہوں ملت کي وحدت ميں گم کہ ہو نام افغانيوں کا بلند محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہيں کمند مغل سے ...

Nadir Shah Afghan

15:19:00
نادر شاہ افغان حضور حق سے چلا لے کے لولوئے لالا وہ ابر جس سے رگ گل ہے مثل تار نفس بہشت راہ ميں ديکھا تو ہو گيا بيتاب عجب مقام ہے ، جي چا...

Punjab Ke Dahkaan Se

15:18:00
پنچاب کے دہقان سے بتا کيا تري زندگي کا ہے راز ہزاروں برس سے ہے تو خاک باز اسي خاک ميں دب گئي تيري آگ سحر کي اذاں ہوگئي ، اب تو جاگ زميں ...

Sawal

15:17:00
سوال اک مفلس خود دار يہ کہتا تھا خدا سے ميں کر نہيں سکتا گلہء درد فقيري ليکن يہ بتا ، تيري اجازت سے فرشتے کرتے ہيں عطا مرد فرومايہ کو مي...

Masoleni

15:13:00
مسولينی ندرت فکر و عمل کيا شے ہے ، ذوق انقلاب ندرت فکر و عمل کيا شے ہے ، ملت کا شباب ندرت فکر و عمل سے معجزات زندگي ندرت فکر و عمل سے سن...

Nipolian Ke Mizar Per

15:13:00
نپولين کے مزار پر راز ہے ، راز ہے تقدير جہان تگ و تاز جوش کردار سے کھل جاتے ہيں تقدير کے راز جوش کردار سے شمشير سکندر کا طلوع کوہ الوند ...

Falsafa o Mazhab

15:12:00
فلسفہ و مذہب يہ آفتاب کيا ، يہ سپہر بريں ہے کيا! سمجھا نہيں تسلسل شام و سحر کو ميں اپنے وطن ميں ہوں کہ غريب الديار ہوں ڈرتا ہوں د...

Javed Ke Naam

15:11:00
جاويد کے نام لندن ميں اس کے ہاتھ کا لکھا ہوا پہلا خط آنے پر ديار عشق ميں اپنا مقام پيدا کر نيا زمانہ ، نئے صبح و شام پيدا کر خدا اگر دل ف...

Monday 1 October 2012

Europe Se Aik Khat

23:42:00
يورپ سے ايک خط ہم خوگر محسوس ہيں ساحل کے خريدار اک بحر پر آشوب و پر اسرار ہے رومي تو بھي ہے اسي قافلہء شوق ميں اقبال جس قافلہء شوق کا سا...

Sitaray Ka Peghaam

23:40:00
ستارےکاپيغام مجھے ڈرا نہيں سکتي فضا کي تاريکي مري سرشت ميں ہے پاکي و درخشاني تو اے مسافر شب! خود چراغ بن اپنا کر اپني رات کو داغ جگر سے ...

Mohabbat

23:39:00
محبت شہيد محبت نہ کافر نہ غازي محبت کي رسميں نہ ترکي نہ تازي وہ کچھ اور شے ہے ، محبت نہيں ہے سکھاتي ہے جو غزنوي کو ايازي يہ جوہر اگر کار...

Azaan

23:39:00
اذان اک رات ستاروں سے کہا نجم سحر نے آدم کو بھي ديکھا ہے کسي نے کبھي بيدار؟ کہنے لگا مريخ ، ادا فہم ہے تقدير ہے نيند ہي اس چھوٹے سے فتنے...

Jibreel(Alai Salam) o IbLees

23:38:00
جبريل وابليس جبريل ہمدم ديرينہ! کيسا ہے جہان رنگ و بو؟ ابليس سوز و ساز و درد و داغ و جستجوے و آرزو جبريل ہر گھڑي افلاک پر رہتي ہے تيري گ...

Peer o Mureed

23:35:00
پيرو مريد مريد ہندی چشم بينا سے ہے جاری جوئے خوں علم حاضر سے ہے ديں زار و زبوں پيررومی علم را بر تن زنی مارے بود علم را بر دل زنی يارے بو...

Zamana

23:30:00
زمانہ جو تھا نہيں ہے ، جو ہے نہ ہو گا ، يہی ہے اک حرف محرمانہ قريب تر ہے نمود جس کی ، اسی کا مشتاق ہے زمانہ مری صراحی سے قطرہ قطرہ نئے ح...

Saqi Naama

23:30:00
ساقی نامہ ہوا خيمہ زن کاروان بہار ارم بن گيا دامن کوہسار گل و نرگس و سوسن و نسترن شہيد ازل لالہ خونيں کفن جہاں چھپ گيا پردۂ رنگ ميں لہو...

Laala Sehraa

23:28:00
لالہ صحرا يہ گنبد مينائی ، يہ عالم تنہائی مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی بھٹکا ہوا راہی ميں ، بھٹکا ہوا راہی تو منزل ہے کہاں تيری ا...

Naseehat

23:27:00
نصيحت بچۂ شاہيں سے کہتا تھا عقاب سالخورد اے تيرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بريں ہے شباب اپنے لہو کی آگ ميں جلنے کا نام سخت کوشی سے ہے تلخ ز...

Aik Nojawan Ke Naam

23:26:00
ايک نوجوان کے نام ترے صوفے ہيں افرنگی ، ترے قاليں ہيں ايرانی لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی امارت کيا ، شکوہ خسروی بھی ہو تو کيا...

الارض للہ

23:25:00
الارض للہ پالتا ہے بيج کو مٹی کو تاريکی ميں کون کون درياؤں کی موجوں سے اٹھاتا ہے سحاب؟ کون لايا کھينچ کر پچھم سے باد سازگار خاک يہ کس کی...

Deen o Siasat

23:24:00
دين و سياست کليسا کی بنياد رہبانيت تھی سماتی کہاں اس فقيری ميں ميری خصومت تھی سلطانی و راہبی ميں کہ وہ سربلندی ہے يہ سربزيری سياست نے مذ...

Mulla aur Behshat

23:23:00
ملا اور بہشت ميں بھی حاضر تھا وہاں ، ضبط سخن کر نہ سکا حق سے جب حضرت ملا کو ملا حکم بہشت عرض کی ميں نے ، الہی! مری تقصير معاف خوش نہ آئيں...

Gudaai

23:22:00
گدائی مے کدے ميں ايک دن اک رند زيرک نے کہا ہے ہمارے شہر کا والی گدائے بے حيا تاج پہنايا ہے کس کی بے کلاہی نے اسے کس کی عريانی نے بخشی ہے...

Javed Ke Naam

23:21:00
جاويد کے نام خودی کے ساز ميں ہے عمر جاوداں کا سراغ خودی کے سوز سے روشن ہيں امتوں کے چراغ يہ ايک بات کہ آدم ہے صاحب مقصود ہزار گونہ فروغ ...

Perwana aur Jugnoo

23:21:00
پروانہ اور جگنو پروانہ پروانے کی منزل سے بہت دور ہے جگنو کيوں آتش بے سوز پہ مغرور ہے جگنو جگنو اللہ کا سو شکر کہ پروانہ نہيں ميں دريوزہ ...

Zoq o Shoq

23:19:00
ذوق و شوق ان اشعار ميں سے اکثر فلسطين ميں لکھے گئے دريغ آمدم زاں ہمہ بوستاں تہی دست رفتن سوئے دوستاں قلب و نظر کی زندگی دشت ميں صبح ک...

Farman e Khuda..

23:16:00
فرمان خدا - (فرشتوں سے)  اٹھو ! مری دنيا کے غريبوں کو جگا دو کاخ امرا کے در و ديوار ہلا دو گرماؤ غلاموں کا لہو سوز يقيں سے کنجشک فرومايہ ک...

Frishton Ka Geet

23:13:00
فرشتوں کا گيت عقل ہے بے زمام ابھی ، عشق ہے بے مقام ابھی نقش گر ، ازل! ترا نقش ہے نا تمام ابھی خلق خدا کی گھات ميں رند و فقيہ و مير و پير...

Lainen - Khuda Ke Huzoor

23:12:00
لينن - خدا کے حضور ميں اے انفس و آفاق ميں پيدا ترے آيات حق يہ ہے کہ ہے زندہ و پائندہ تری ذات ميں کيسے سمجھتا کہ تو ہے يا کہ نہيں ہے ہر د...

Tariq Ki Dua...

23:07:00
طارق کی دعا اندلس کے ميدان جنگ ميں يہ غازی ، يہ تيرے پر اسرار بندے جنھيں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نيم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دريا سمٹ ک...

Haspaania

23:06:00
ہسپانيہ ہسپانيہ کی سرزمين لکھے گئے واپس آتے ہوئے ہسپانيہ تو خون مسلماں کا اميں ہے مانند حرم پاک ہے تو ميری نظر ميں پوشيدہ تری خاک ميں سج...

Abd ur Rehman Awal Ka Boya Huwa..

15:24:00
عبد الرحمن اول کا بويا ہوا کھجور کا پہلا درخت سرزمين اندلس ميں يہ اشعار جو عبد الرحمن اول کی تصنيف سے ہيں ، 'تاريخ المقری' ميں د...

Qaid Khanay Main..

15:22:00
قيد خانے ميں معتمدکی فرياد معتمد اشبيليہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا -ہسپانيہ کے ايک معتمد حکمران نے اس کو شکست دے کر قيد ميں ڈال ديا تھ...

Masjid Qurtuba

15:21:00
مسجد قرطبہ ہسپانيہ کی سرزمين ، بالخصوص قرطبہ ميں لکھی گئی سلسلہ روز و شب ، نقش گر حادثات سلسلہ روز و شب ، اصل حيات و ممات سلسلہ روز و شب...

Dua (Masjid e Qurtba Main Likhi Gye)

15:19:00
دعا (مسجد قرطبہ ميں لکھی گئی) ہے يہی ميری نماز ، ہے يہی ميرا وضو ميری نواؤں ميں ہے ميرے جگر کا لہو صحبت اہل صفا ، نور و حضور و سرور سر خوش...

Tera Tan Rooh Se Na Ashna Hai

13:19:00
ترا تن روح سے ناآشنا ہے ترا تن روح سے ناآشنا ہے عجب کيا ! آہ تيری نارسا ہے تن بے روح سے بيزار ہے حق خدائے زندہ ، زندوں کا خدا ہے