Dr. Allama Muhammad Iqbal is the national poet of Pakistan. He was born on 9th November, 1877. This blog is about the life and poetry of Allama Iqbal. This Blog has the poerty of Iqbal in Urdu, Roman Urdu and English translation.

Friday 31 August 2012

Mulla a Harm

11:10:00
ملائے حرم عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو تری نگہ سے ہے پوشيدہ آدمی کا مقام تری نماز ميں باقی جلال ہے، نہ جمال تری اذاں ميں نہيں ہے مری س...

Zikr o Fikr

11:09:00
ذکر و فکر يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما' مقام ذکر، کمالات رومی و عطار مقام فکر، مقال...

Shukar o Shikayt

11:08:00
شکر و شکايت ميں بندہ ناداں ہوں، مگر شکر ہے تيرا رکھتا ہوں نہاں خانہ لاہوت سے پيوند اک ولولہ تازہ ديا ميں نے دلوں کو لاہور سے تا خاک بخارا...

Ijtehaad

11:06:00
اجتہاد ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ کہاں آہ محکومی و تقليد و زوال تحق...

ILm o Ishq

11:05:00
علم وعشق علم نے مجھ سے کہا عشق ہے ديوانہ پن عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمين و ظن بندہ تخمين و ظن! کرم کتابی نہ بن عشق سراپا حضور، علم سراپ...

Musliman Ka Zawal

11:01:00
مسلمان کا زوال اگرچہ زر بھی جہاں ميں ہے قاضی الحاجات جو فقر سے ہے ميسر، تو نگری سے نہيں اگر جواں ہوں مری قوم کے جسور و غيور قلندری مری کچ...

Zameen o Aasman

11:00:00
زمين و آسماں ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں اوروں کی نگاہوں ميں وہ موسم ہو خزاں کا ہے سلسلہ احوال کا ہر لحظہ دگرگوں اے سالک رہ! فکر...

Aik Falsfa Zda Syed Zaday Ke Naam

10:59:00
ايک فلسفہ زدہ سيد زادے کے نام تو اپنی خودی اگر نہ کھوتا زناری برگساں نہ ہوتا ہيگل کا صدف گہر سے خالی ہے اس کا طلسم سب خيالی محکم کيسے ہو ...

Mairaaj

10:58:00
معراج دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج مشکل نہيں ياران چمن ! معرکہ باز پر سوز اگر ہو نفس سينہ دراج ناوک ہے ...

Tan Ba Taqdeer

10:57:00
تن بہ تقدير اسی قرآں ميں ہے اب ترک جہاں کی تعليم جس نے مومن کو بنايا مہ و پرويں کا امير 'تن بہ تقدير' ہے آج ان کے عمل کا انداز تھ...

لا الہ الا اللہ

10:56:00
لا الہ الا اللہ خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تيغ، فساں لا الہ الا اللہ يہ دور اپنے براہيم کی تلاش ميں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لا ا...

Subha

10:55:00
بسم اللہ الرحمن الرحيم صبح يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز نہيں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پيدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتی ہ...

Tamheed

10:54:00
تمہید (1) نہ دير ميں نہ حرم ميں خودی کی بيداری کہ خاوراں ميں ہے قوموں کی روح ترياکی اگر نہ سہل ہوں تجھ پر زميں کے ہنگامے بری ہے مستی انديش...

Nazreen Se

10:53:00
ناظرين سے جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظر تيرا زجاج ہو نہ سکے گا حريف سنگ يہ زور دست و ضربت کاری کا ہے مقام ميدان جنگ ميں نہ طلب کر نوائے...

Nazreen Se

10:53:00
ناظرين سے جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظر تيرا زجاج ہو نہ سکے گا حريف سنگ يہ زور دست و ضربت کاری کا ہے مقام ميدان جنگ ميں نہ طلب کر نوائ...

Wednesday 29 August 2012

Ik Danish Noorani Ik Danish Burhani

13:04:00
اک دانش نورانی ، اک دانش برہانی اک دانش نورانی ، اک دانش برہانی ہے دانش برہانی ، حيرت کی فراوانی اس پيکر خاکی ميں اک شے ہے ، سو وہ تيری مير...

Apni Julan Gah Zair e Aasman......

13:03:00
اپنی جولاں گاہ زير آسماں سمجھا تھا ميں اپنی جولاں گاہ زير آسماں سمجھا تھا ميں آب و گل کے کھيل کو اپنا جہاں سمجھا تھا ميں بے حجابی سے تری ٹ...

Zameer E Laala Mai Laal Se Hua Labraiz

13:00:00
ضمير لالہ مے لعل سے ہوا لبريز ضمير لالہ مے لعل سے ہوا لبريز اشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہيز بچھائی ہے جو کہيں عشق نے بساط اپنی کيا ہے ا...

Tujhe Yaad Kia Nahi Mere.....

12:59:00
تجھے ياد کيا نہيں ہے مرے دل کا وہ زمانہ تجھے ياد کيا نہيں ہے مرے دل کا وہ زمانہ وہ ادب گہ محبت ، وہ نگہ کا تازيانہ يہ بتان عصر حاضر کہ بنے...

Mita Dia Mere Saqi Ne....

12:57:00
مٹا ديا مرے ساقی نے عالم من و تو مٹا ديا مرے ساقی نے عالم من و تو پلا کے مجھ کو مے لا الہ الا ھو' نہ مے ،نہ شعر ، نہ ساقی ، نہ شور ...

La Phir Ik Bar Wohi Bada o Jaam A Saqi

12:56:00
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے ميرا مقام اے ساقی تين سو سال سے ہيں ہند کے ميخا...

Dgargun Hai Jahan Taaron Ki......

12:55:00
دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تيز ہے ساقی دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تيز ہے ساقی دل ہر ذرہ ميں غوغائے رستا خيز ہے ساقی متاع دين و دا...

Preshan Ho Ke Meri Khaak AAkhir.....

12:54:00
پريشاں ہوکے ميری خاک آخر دل نہ بن جائے پريشاں ہوکے ميری خاک آخر دل نہ بن جائے جو مشکل اب ہے يارب پھر وہی مشکل نہ بن جائے نہ کر ديں مجھ کو ...

Kia Ishq Aik Zindagi.....

12:53:00
کيا عشق ايک زندگئ مستعار کا کيا عشق ايک زندگئ مستعار کا کيا عشق پائدار سے ناپائدار کا وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک اس ميں مزا نہي...

Gassu a Tab e Dar Ko aur Bhi.......

12:49:00
گيسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر گيسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر ہوش و خرد شکار کر ، قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب ميں ، حسن ...

Agar Kaj Ro Hain Anjum......

12:48:00
اگر کج رو ہيں انجم ، آسماں تيرا ہے يا ميرا اگر کج رو ہيں انجم ، آسماں تيرا ہے يا ميرا مجھے فکر جہاں کيوں ہو ، جہاں تيرا ہے يا ميرا؟ اگر ہن...

Meri Nawai Shoq Se......

12:43:00
ميری نوائے شوق سے شور حريم ذات ميں ميری نوائے شوق سے شور حريم ذات ميں غلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات ميں حور و فرشتہ ہيں اسير ميرے تخيلات ...

Monday 6 August 2012

Agarche Tu Zindani e Asbab Hai (Ghazal)

14:17:00
گرچہ تو زنداني اسباب ہے گرچہ تو زنداني اسباب ہے قلب کو ليکن ذرا آزاد رکھ عقل کو تنقيد سے فرصت نہيں عشق پر اعمال کي بنياد رکھ اے مسلماں! ہر...

Tah e Daam Bhi Ghazal Ashna (Ghazal)

14:17:00
تہ دام بھي غزل آشنا رہے طائران چمن تو کيا تہ دام بھي غزل آشنا رہے طائران چمن تو کيا جو فغاں دلوں ميں تڑپ رہي تھي، نوائے زير لبي رہي ترا ج...

Phir Baad e Bahar Aye (Ghazal)

14:12:00
پھر باد بہار آئي ، اقبال غزل خواں ہو پھر باد بہار آئي ، اقبال غزل خواں ہو غنچہ ہے اگر گل ہو ، گل ہے تو گلستاں ہو تو خاک کي مٹھي ہے ، اجزا ...

Perda Chehray Se Utha (Ghazal)

14:11:00
پردہ چہرے سے اٹھا ، انجمن آرائي کر پردہ چہرے سے اٹھا ، انجمن آرائي کر چشم مہر و مہ و انجم کو تماشائي کر تو جو بجلي ہے تو يہ چشمک پنہاں کب ...

Nala Hai Bulbul e Shoreeda (Ghazal)

14:08:00
نالہ ہے بلبل شوريدہ ترا خام ابھي نالہ ہے بلبل شوريدہ ترا خام ابھي اپنے سينے ميں اسے اور ذرا تھام ابھي پختہ ہوتي ہے اگر مصلحت انديش ہو عقل ...

Yeh Sarood E Qamri (Ghazal)

14:08:00
يہ سرود قمري و بلبل فريب گوش ہے يہ سرود قمري و بلبل فريب گوش ہے باطن ہنگامہ آباد چمن خاموش ہے تيرے پيمانوں کا ہے يہ اے مےء مغرب اثر خندہ ز...

A Baad e Saba (Ghazal)

14:06:00
اے باد صبا! کملي والے سے جا کہيو پيغام مرا اے باد صبا! کملي والے سے جا کہيو پيغام مرا قبضے سے امت بيچاري کے ديں بھي گيا، دنيا بھي گئي يہ م...

Suna Hai Main Ne Kal Yeh.......

13:19:00
سنا ہے ميں نے، کل يہ گفتگو تھي کارخانے ميں سنا ہے ميں نے، کل يہ گفتگو تھي کارخانے ميں پرانے جھونپڑوں ميں ہے ٹھکانا دست کاروں کا مگر سرکار ...

Kaarkhanay Ka Hai Malik...

13:18:00
کارخانےکا ہے مالک مردک ناکردہ کار کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار عيش کا پتلا ہے، محنت ہے اسے ناسازگار حکم حق ہے ليس للا نسان الا ماسعي...

Utha Kr Phenk Do Bahir Gali Main....

13:17:00
اٹھا کر پھينک دو باہر گلی ميں اٹھا کر پھينک دو باہر گلي ميں نئي تہذيب کے انڈے ہيں گندے الکشن، ممبري، کونسل، صدارت بنائے خوب آزادي نے پھند...

Takraar Thee Mazare O Malik Main.....

13:16:00
تکرارتھي مزارع و مالک ميں ايک روز تکرار تھي مزارع و مالک ميں ايک روز دونوں يہ کہہ رہے تھے، مرا مال ہے زميں کہتا تھا وہ، کرے جو زراعت اسي ک...

Shaam Ki Serhad Se....

13:13:00
شام کي سرحد سے رخصت ہے وہ رند لم يزل شام کي سرحد سے رخصت ہے وہ رند لم يزل رکھ کے ميخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق يہ اگر سچ ہے تو ہے کس درج...

Jaan Jaye Haath Se Jaye Na Sat

13:11:00
جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست ہے يہي اک بات ہر مذہب کا تت چٹے بٹے ايک ہي تھيلي کے ہيں ساہو کاري، بسوہ داري، سلطنت

Yeh Aaya e Nu Jail Se Nazil......

13:09:00
يہ آيہ نو ، جيل سے نازل ہوئي مجھ پر يہ آيہ نو ، جيل سے نازل ہوئي مجھ پر گيتا ميں ہے قرآن تو قرآن ميں گيتا کيا خوب ہوئي آشتي شيخ و برہمن اس...

Raat Macher Ne Keh Dia.....

13:08:00
رات مچھر نے کہہ ديا مجھ سے رات مچھر نے کہہ ديا مجھ سے ماجرا اپنی ناتمامی کا مجھ کو ديتے ہيں ايک بوند لہو صلہ شب بھر کی تشنہ کامی کا اور يہ...

Dekhiay Chalti Hai Mashrik Ki.......

13:05:00
ديکھیے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک ديکھیے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک شيشہ ديں کے عوض جام و سبو ليتا ہے ہے مداوائے جنون نشتر تعليم جديد م...

Gaye Ik Roz Hui Oont Se.......

13:05:00
گائےاک روز ہوئی اونٹ سے يوں گرم سخن گائے اک روز ہوئي اونٹ سے يوں گرم سخن نہيں اک حال پہ دنيا ميں کسي شے کو قرار ميں تو بد نام ہوئي توڑ کے...

Wo Miss Boli Irada Khudkushi Ka.....

12:55:00
وہ مس بولي ارادہ خودکشي کا جب کيا ميں نے وہ مس بولي ارادہ خودکشي کا جب کيا ميں نے مہذب ہے تو اے عاشق! قدم باہر نہ دھر حد سے نہ جرات ہے ، ...

Hum Mashrik Ke Maskeenon Ka Dil......

12:50:00
ہم مشرق کے مسکينوں کا دل مغرب ميں جا اٹکا ہے ہم مشرق کے مسکينوں کا دل مغرب ميں جا اٹکا ہے واں کنڑ سب بلوري ہيں ياں ايک پرانا مٹکا ہے اس دو...

Inteha Bhi Hai Is Ki Aakhir....

12:49:00
انتہا بھي اس کي ہے آخر خريديں کب تلک؟ انتہا بھي اس کي ہے آخر خريديں کب تلک چھترياں، رومال، مفلر، پيرہن جاپان سے اپني غفلت کي يہي حالت اگر...

Kuch Gham Nahi Jo Hazrat e Wa'iz.....

12:45:00
کچھ غم نہيں جو حضرت واعظ ہيں تنگدست کچھ غم نہيں جو حضرت واعظ ہيں تنگ دست تہذيب نو کے سامنے سر اپنا خم کريں رد جہاد ميں تو بہت کچھ لکھا گيا...

Taleem e Maghrabi Hai Bohat......

12:44:00
تعليم مغربی ہے بہت جرات آفريں تعليم مغربي ہے بہت جرات آفريں پہلا سبق ہے، بيٹھ کے کالج ميں مار ڈينگ بستے ہيں ہند ميں جو خريدار ہي فقط آغا ...

Khizr e Rah

12:37:00
خضرراہ شاعر ساحل دريا پہ ميں اک رات تھا محو نظر گوشہ دل ميں چھپائے اک جہان اضطراب شب سکوت افزا، ہوا آسودہ، دريا نرم سير تھی نظر حيراں کہ يہ...

Hamayun

12:36:00
ہمايوں مسٹر جسٹسں شاہ دين مرحوم اے ہمايوں! زندگی تيری سراپا سوز تھی تيری چنگاری چراغ انجمن افروز تھی گرچہ تھا تيرا تن خاکی نزار و دردمند ت...

Larkian Parh Rahi Hain Angrezi

12:34:00
لڑکياں پڑھ رہي ہيں انگريزي لڑکياں پڑھ رہي ہيں انگريزي ڈھونڈلي قوم نے فلاح کي راہ روش مغربي ہے مدنظر وضع مشرق کو جانتے ہيں گناہ يہ ڈراما د...

Dreewza e Khilafat

12:34:00
دريوزہ خلافت اگر ملک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائے تو احکام حق سے نہ کر بے وفائی نہيں تجھ کو تاريخ سے آگہی کيا خلافت کی کرنے لگا تو گدائی خريديں...

Mashrik Main Asool e Deen.......

12:33:00
مشرق ميں اصول دين بن جاتے ہيں مشرق ميں اصول دين بن جاتے ہيں مغرب ميں مگر مشين بن جاتے ہيں رہتا نہيں ايک بھي ہمارے پلے واں ايک کے تين تين ب...

Aseeri

12:33:00
اسيری ہے اسيری اعتبار افزا جو ہو فطرت بلند قطرۂ نيساں ہے زندان صدف سے ارجمند مشک اذفر چيز کيا ہے ، اک لہو کی بوند ہے مشک بن جاتی ہے ہو کر...

Main aur Tu

12:32:00
ميں اورتو نہ سليقہ مجھ ميں کليم کا نہ قرينہ تجھ ميں خليل کا ميں ہلاک جادوئے سامری، تو قتيل شيوۂ آزری ميں نوائے سوختہ در گلو ، تو پريدہ رنگ...

Shakespeare

12:30:00
شيکسپير شفق صبح کو دريا کا خرام آئينہ نغمہ شام کو خاموشی شام آئينہ برگ گل آئنہ عارض زبيائے بہار شاہد مے کے ليے حجلہ جام آئينہ حسن آئنہ حق ...

Phool

12:28:00
پھول تجھے کيوں فکر ہے اے گل دل صد چاک بلبل کی تو اپنے پيرہن کے چاک تو پہلے رفو کر لے تمنا آبرو کی ہو اگر گلزار ہستی ميں تو کانٹوں ميں الجھ...

Shab e Mairaaj

12:27:00
شب معراج اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات رہ يک گام ہے ہمت کے ليے عرش بريں کہہ رہی ہے يہ مسلمان سے ...

Pewasta Reh Shjar Se Umeed e Bahar Rakh

12:25:00
پيوستہ رہ شجر سے ، اميد بہار رکھ ڈالی گئی جو فصل خزاں ميں شجر سے ٹوٹ ممکن نہيں ہری ہو سحاب بہار سے ہے لازوال عہد خزاں اس کے واسطے کچھ واسط...

Mazhab

12:24:00
مذ ہب اپنی ملت پر قياس اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکيب ميں قوم رسول ہاشمی ان کی جمعيت کا ہے ملک و نسب پر انحصار قوت مذہب سے مستحکم ہے جمع...

Jang e Yarmook Ka aik Wakia

12:22:00
جنگ ير موک کاايک واقعہ صف بستہ تھے عرب کے جوانان تيغ بند تھی منتظر حنا کی عروس زمين شام اک نوجوان صورت سيماب مضطرب آ کر ہوا امير عساکر سے ...

Mazhab

12:20:00
مذ ہب تضمين بر شعر ميرزابيدل تعليم پير فلسفۂ مغربی ہے يہ ناداں ہيں جن کو ہستی غائب کی ہے تلاش پيکر اگر نظر سے نہ ہو آشنا تو کيا ہے شيخ ب...

Firdous Main aik Mukalima

12:19:00
فردوس ميں ايک مکالمہ ہاتف نے کہا مجھ سے کہ فردوس ميں اک روز حالی سے مخاطب ہوئے يوں سعدی شيراز اے آنکہ ز نور گہر نظم فلک تاب دامن بہ چراغ م...

Tazmeen Brshair Saaib

12:18:00
تضمين برشعر صائب کہاں اقبال تو نے آ بنايا آشياں اپنا نوا اس باغ ميں بلبل کو ہے سامان رسوائی شرارے وادی ايمن کے تو بوتا تو ہے ليکن نہيں مم...

Phoolon Ki Shahzadi

12:17:00
پھولوں کي شہزادی کلی سے کہہ رہی تھی ايک دن شبنم گلستاں ميں رہی ميں ايک مدت غنچہ ہائے باغ رضواں ميں تمھارے گلستاں کی کيفيت سرشار ہے ايسی ن...

Musliman aur Taleem Jadeed

12:15:00
مسلمان اورتعليم جديد تضمين بر شعر ملک قمی مرشد کی يہ تعليم تھی اے مسلم شوريدہ سر لازم ہے رہرو کے ليے دنيا ميں سامان سفر بدلي زمانے کي ہوا ...

Bilal (Radi Allah O Anhu)

12:13:00
بلال لکھا ہے ايک مغربی حق شناس نے اہل قلم ميں جس کا بہت احترام تھا جولاں گہ سکندر رومی تھا ايشيا گردوں سے بھی بلند تر اس کا مقام تھا تار...

Kufr o Islam

12:11:00
کفر واسلام تضمين بر شعر ميررضی دانش ايک دن اقبال نے پوچھا کليم طور سے اے کہ تيرے نقش پا سے وادی سينا چمن آتش نمرود ہے اب تک جہاں ميں شعلہ ...

Nanak

12:10:00
نانک قوم نے پيغام گوتم کی ذرا پروا نہ کی قدر پہچانی نہ اپنے گوہر يک دانہ کی آہ! بد قسمت رہے آواز حق سے بے خبر غافل اپنے پھل کی شيرينی سے ہ...

Aik khat ke Jawab Main

12:08:00
ايک خط کےجواب ميں ہوس بھی ہو تو نہيں مجھ ميں ہمت تگ و تاز حصول جاہ ہے وابستہ مذاق تلاش ہزار شکر، طبيعت ہے ريزہ کار مری ہزار شکر، نہيں ہے ...

Urfi

12:07:00
عرفی محل ايسا کيا تعمير عرفی کے تخيل نے تصدق جس پہ حيرت خانۂ سينا و فارابی فضائے عشق پر تحرير کی اس نے نوا ايسی ميسر جس سے ہيں آنکھوں کو ...

Shuaa e Aftab

12:06:00
شعاع آفتاب صبح جب ميري نگہ سودائي نظارہ تھي آسماں پر اک شعاع آفتاب آوارہ تھي ميں نے پوچھا اس کرن سے ''اے سراپا اضطراب تيري جان نا...

Walida Merhooma Ki Yaad Main

12:03:00
والدہ مرحومہ کی ياد ميں ذرہ ذرہ دہر کا زندانی تقدير ہے پردۂ مجبوری و بے چارگی تدبير ہے آسماں مجبور ہے، شمس و قمر مجبور ہيں انجم سيماب پا ...